: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گزشتہ جمعہ کی شب میں حوثیوں نے مکتہ المکرمہ پر میزائل داغنے کی مذموم
حرکت کی جسے سعودی فوج کے دفاعی نظام نے کچھ کلو میٹر دورہی تباہ کردیا۔ تباہ کرکے حوثیوں کی اس کوشش کو ناکام بنادیا۔
شاہی امام سید احمد بخاری نے حوثیوں کی اس حرکت کو دنیا کے مسلمانوں کے
جذبات کو مشتعل کرنے کی سازش قراردیتے ہوئے کہاکہ حوثیوں اور ان کو مدد
پہنچانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا وقت آگیاہے۔